شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات

شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 424
تاریخ اشاعت: 23 February 2018 - 11:23 - 13May 2639

شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق  شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی  الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔ 

دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدر کے نمائندے نے شام کے عام شہریوں پر دہشت گردوں کے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

ٹیگس: صدر ، شام ، روس ، خصوصی ، ملاقات
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً