صدر - صفحہ 53

02 February 2025
صدر

23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل

پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 888    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ کابل کا خیرمقدم

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کرنے کے لئے افغان صدر محمد اشرف غنی کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 866    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

حکومت پیداواری شعبوں میں نجی کمپنیوں کی حمایت کرے گی، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی حکومت پیداواری شعبے میں نجی کمپنیوں کی مشارکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 863    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کا نوروز پر تہنیتی پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کو ملت ایران کی عظیم کامیابیوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اپنے اتحاد کے ذریعے دشمنوں کو حیرت میں ڈال دیا اور انہیں ایرانیوں کی عظمت کے اعتراف پر مجبور کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 853    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

صدر ایران عید نوروز پر زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے پر

صدر ایران نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 849    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 847    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 840    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

روس میں صدارتی اتنخابات کے لئے پولنگ

روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے جس میں صدر ولادیمیر پوتین سمیت آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 837    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

روس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 833    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

جرمن چانسلر کی مسلمانوں کی حمایت

جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کا بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 825    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

چینی صدر کی مدت صدارت میں مزید پانچ سال کی توسیع

چین کے صدر کو ایک بار پھر کمیونیسٹ پارٹی کا قائد منتخب اور ان کی مدت صدارت میں مزیدپانچ سال کی توسیع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 817    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ہندوستان: کانگریس پارٹی کی قومی کانفرنس

ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس جاری ہے جس میں پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی اور دیگر رہنماؤں نے بی جے پی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 813    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کے وزیر خارجہ کی تجویز پرعمل کرنے کی ضرورت

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایرانی پیشکش پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے کیونکہ اس پیشکش کو قبول کرنے سے دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 802    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

صادق سنجرانی کی سینیٹ چیرمین شپ سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان کی سپریم کورٹ میں صادق سنجرانی کی بطور چیئرمین سینیٹ اہلیت کو چیلنج کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 778    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گردی کے حامی

شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی بدستور دہشت گردوں کی مالی اور سیاسی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 777    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

حقایق کو مسخ کرنا عوام دشمنی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حقایق، عوام کو دھوکہ دینے والی طاقتوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 764    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

خطے میں ایران کا کردار فطری ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی اہمیت کے پیش نظر ایران خطے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنا فطری کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 753    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

وائٹ ہاوس میں بحران، امریکی وزیر خارجہ برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 748    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

کریمیا کی یوکرین کو واپسی ناممکن، روسی صدر کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نمائے کریمیا کو کبھی یوکرین کے حوالے نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 722    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

افغانستان پر جنگ باہر سے مسلط کی گئ ہے، افغان صدر

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ اور خونریزی باہر سے مسلط کی گئی ہے دوسری جانب افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا علاقے میں اپنے مفادات کے لئے افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 714    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں