مولود کعبہ

02 February 2025
مولود کعبہ

شب مولود کعبہ ، دنیا بھر میں جشن کا سماں

مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 943    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

مقبول خبریں