شامی - صفحہ 3

02 February 2025
شامی

حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ

دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مسلح افواج کا اعلان ، ایران شامی عوام کے ساتھ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو دہشت گردوں کی شکست سے ان ملکوں کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1205    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج

شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1198    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

ایران شام کی جغرافیائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ولایتی

رہبر انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی جغرافیائی سالمیت اور حکومت کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا.
خبر کا کوڈ: 1116    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سلامتی کونسل میں شام کے خلاف محاذ بنانے کی امریکی کوشش

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایک اور ڈرامہ رچاتے ہوئے شام میں کیمیائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1106    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

مقبول خبریں