امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظم علیہ السلام

مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3766   تاریخ اشاعت : 2019/04/01

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1169   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1157   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

امام موسی کاظم علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کا غم

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے
خبر کا کوڈ: 1150   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مقبول خبریں