فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل غزہ کی پٹی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطین ی شہید اور14 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1061 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
صیہونی فوجیوں نے غزہ کے سرحدی علاقوں میں پر امن فلسطین ی مظاہرین کے خلاف اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ان پر فائرنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 1055 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.
خبر کا کوڈ: 1036 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطین یوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران فلسطین ی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1021 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
فلسطین ی تنظیموں نے امریکی جریدے کو دیئے گئے سعودی ولی عہد کے حالیہ انٹرویو پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان فلسطین ی امنگوں کا خون کرکے اسرائیل کی مفت خدمت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1011 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطین ی شہدا نے اپنی فداکاری و جانفشانی کے ذریعے آزادی و وطن واپسی کی راہ کھول دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1004 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ ہمارا تعلق نظریاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 992 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
واپسی ملین مارچ کے تیسرے روز بھی غزہ میں فلسطین یوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب لندن اور واشنگٹن میں بھی لوگوں نے اسرائیل کے مخالف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 991 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
فلسطین ی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطین یوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
سرطان میں مبتلا درجنوں فلسطین ی قیدی اسرائیلی جیلوں میں بنیادی طبی سہولتوں کے فقدان اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 917 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
فلسطین ی تنظیموں نے غرب اردن کے علاقے جنین میں ہونے والی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی اور صیہونی سازشوں کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 826 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 812 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 804 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سرزمین فلسطین اپنا غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 795 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
فلسطین ی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 782 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطین ی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی آشتی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 756 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطین ی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 713 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
خاتمالانبیاء بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 704 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
فلسطین ی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطین ی جوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 695 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
ایک فلسطین ی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 617 تاریخ اشاعت : 2018/03/04