فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطین ی نوجوان شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3199 تاریخ اشاعت : 2018/12/14
غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 5 سالہ فلسطین ی بچہ کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3188 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3181 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
فلسطین ی گروہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کر دیئے جانے کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3163 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کر دیا گیا جبکہ صیہونی حکومت کے خلاف آئرلینڈ کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد پاس کر دی گئی آئرلینڈ کی پیش کردہ قرارداد میں فلسطین پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر زور دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3161 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3092 تاریخ اشاعت : 2018/11/26
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت زدہ بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3043 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
فلسطین کی جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہ غزہ پر صیہونی دشمن کے مظالم اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3025 تاریخ اشاعت : 2018/11/14
بیت المقدس میں صیہونی فلسطین ی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطین ی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2932 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جارحیت میں ایک فلسطین ی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2831 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ
خبر کا کوڈ: 2825 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
صیہونیزم مخالف اور فلسطین کے حامی یہودی کیمیاں داں جار پی اسمتھ نے کیمسٹری دو ہزار اٹھارہ کا نوبل انعام حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2750 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2659 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطین ی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2658 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے جمعے کی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2653 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2581 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 2554 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
اسرائیل نے تحریک آزادی فلسطین کی متحرک کارکن عھد تمیمی اور اہل خانہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2419 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی پرالبرادعی نے شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2294 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسطین یوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2180 تاریخ اشاعت : 2018/08/11