16 October 2024
فلسطین

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/ فلسطین ی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4339    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4338    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع

فلسطین ، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4253    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قدردانی اور شکریہ ادا کیا

فلسطین ی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطین ی عوام کی حمایت اور پشتپناہی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4244    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

دو ہفتوں کے دوران فلسطین یوں کے درجنوں مکانات مسمار

غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطین یوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4238    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

حماس:

فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطین یوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
خبر کا کوڈ: 4229    تاریخ اشاعت : 2021/02/07

ایران میں تعینات فلسطینی سفیر؛

امام خامنہ ای کیساتھ آزاد مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فلسطین ی سفیر نے کہا ہے کہ حضرت امام خامنہ ای کیساتھ آزاد مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے اور یہ فلسطین یوں کے درمیان اتحاد اور اسلامی ممالک کی حمایت سے پورا ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4152    تاریخ اشاعت : 2021/01/19

شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین ی تنظیموں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا

فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف اور حماس کے نمائندے خآلد القدومی نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین ی تنظیموں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4076    تاریخ اشاعت : 2021/01/03

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دوسری بار متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4069    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

فلسطین ی گروہوں کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع، صیہونی حکومت کی نیند حرام

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4064    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

شہید حاج قاسم سلیمانی کا مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار

فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4047    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

پاکستان کا مسئلہ فلسطین کے حل تک صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4041    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

شہید فخری زادہ کا قتل عالم اسلام کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے: پاکستان

پاکستانی اسکالرز کونسل کے ممبر نے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل پر ایرانی عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی سائنسدان کا قتل اسلامی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
خبر کا کوڈ: 4038    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

شہید میجر جنرل سلیمانی نے شام کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنا دی

سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے کےساتھ ساتھ ان کی شام کو تقسیم کرنے کی سازش اور پالیسی کو بھی ناکام بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 4035    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4002    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

قدس شریف کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

ایک ایسے وقت میں کہ جب بعض عرب ممالک خود ساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لانے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں، قبلۂ اول کی بے حرمتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3981    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

جرمنی اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دے: ظریف

ایرانی وزیر خارجہ نے جرمنی کیجانب سے ناجائز صہیونی ریاست سے تعلقات استوار کرنے اور جلدی سے صہیونیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے رد عمل میں کہا ہے کہ اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3959    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

صیہونی حکومت سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3950    تاریخ اشاعت : 2020/12/05

مقبوضہ فلسطین میں کہیں بھی اسرائیلی مراکز کو نشانہ بناسکتے ہیں، انصاراللہ

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کا کہناہے کہ مقبوضہ فلسطین میں موجود اسرائیلی غاصب فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3944    تاریخ اشاعت : 2019/11/11

مقبول خبریں