مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطین ی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5243 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں حیفا کے علاقہ الخضیرہ میں فلسطنیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین یوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5232 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطین یوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5235 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطین وں کا سچا حامی اور مددگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5228 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
فلسطین ی ذرائع کے مطابق ایک فلسطین ی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5219 تاریخ اشاعت : 2022/03/19
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین ، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5205 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اسرائیلی صدر کی دعوت، خیرمقدم اور استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر نے فلسطین ی عوام اور فلسطین ی بچوں کے قاتل کو دعوت دیکر فلسطین ی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5190 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
یوکرائن کے خلاف روس کے فوجی آپریشن پر مغربی ممالک نے روس کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں تاہم اس اقدام کی وجہ سے مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش ہوگیا ہے کیونکہ امریکہ نے بھی بہت سے ممالک پر حملہ کیا ، لیکن اس کے خلاف کبھی پابندیاں عائد نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5156 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے نے 40 منٹ تک مقبوضہ فلسطین کے اندر 70 کلو میٹر تک پرواز کرکے اسرائيلی حکام میں ہلچل مچا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5101 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
ترکی کے صدر اردوغان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والے خائن اور غدارعرب کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل ترکی اپنے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد اسرائیل بھیجے گا تر صدر رجب اردوغان نے بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو پشت دکھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5094 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطین ی نوجوان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5088 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطین ی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5051 تاریخ اشاعت : 2021/09/15
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسرائيل کے بارے میں طالبان کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائيل کو امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5003 تاریخ اشاعت : 2021/09/01
جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996 تاریخ اشاعت : 2021/08/31
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک اعلی رکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ذلت آمیز تھا۔
خبر کا کوڈ: 4978 تاریخ اشاعت : 2021/08/25
محرم الحرام وہ مقدس مہینہ ہے جس میں دین اسلام کی بقا اور دوام کے لئے نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) نے اپنا پورا کنبہ لٹا دیا، اور اپنے اعزا و اقربا اور اصحاب کے خون سے اسلام کی آبیاری کی۔
خبر کا کوڈ: 4940 تاریخ اشاعت : 2021/08/15
محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920 تاریخ اشاعت : 2021/08/10
حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطین ی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4909 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطین ی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4910 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطین یوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطین ی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887 تاریخ اشاعت : 2021/07/31