مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطین ی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5051 تاریخ اشاعت : 2021/09/15

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسرائيل کے بارے میں طالبان کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائيل کو امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5003 تاریخ اشاعت : 2021/09/01

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996 تاریخ اشاعت : 2021/08/31

فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک اعلی رکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ذلت آمیز تھا۔
خبر کا کوڈ: 4978 تاریخ اشاعت : 2021/08/25

محرم الحرام وہ مقدس مہینہ ہے جس میں دین اسلام کی بقا اور دوام کے لئے نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) نے اپنا پورا کنبہ لٹا دیا، اور اپنے اعزا و اقربا اور اصحاب کے خون سے اسلام کی آبیاری کی۔
خبر کا کوڈ: 4940 تاریخ اشاعت : 2021/08/15

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920 تاریخ اشاعت : 2021/08/10

حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطین ی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4909 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطین ی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4910 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطین یوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطین ی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887 تاریخ اشاعت : 2021/07/31

حماس:
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4872 تاریخ اشاعت : 2021/07/26