اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطین ی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4693 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطین ی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4693 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ایک مجاہد نے فلسطین یوں کی بھر پور اور بے لوث حمایت کرنے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4685 تاریخ اشاعت : 2021/06/12

مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطین ی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4681 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطین ی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4681 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطین ی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677 تاریخ اشاعت : 2021/06/09
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطین ی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677 تاریخ اشاعت : 2021/06/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4673 تاریخ اشاعت : 2021/06/07

بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آ ئےاقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطین یوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4665 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مرحوم جنرل سید محمد حجازی کے چہلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی نے مزاحمتی محاذ کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا جس کا ثمرہ ہم نے غزہ کی بارہ روز جنگ میں مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4644 تاریخ اشاعت : 2021/05/29
فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطین یوں کی مالی اور عسکری وسائل کے ذریعہ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو غنڈہ گردی اور عربدہ کشی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4640 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطین یوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطین ی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634 تاریخ اشاعت : 2021/05/26
پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطین یوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطین یوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
فلسطین کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئےاسپین کے سیاحتی شہر بارسلونا میں بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 4626 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین ی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں۔آپ کی دائمی کامیابی کے لئے ہماری دعا کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4624 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطین ی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطین یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطین یوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620 تاریخ اشاعت : 2021/05/23