16 October 2024
فلسطین

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4601    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4600    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اسماعیل ہنیہ کا دوسرا خط/ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال بیان

فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اپنے دوسرے خط میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4598    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

اسلامی تعاون تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن قراردیتے ہوئے کہا ہے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک خطے میں امن و سلامتی اور استحکام ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4597    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین کا شدید ردعمل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4596    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

پاکستان کا غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4595    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4594    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

اسماعیل ہنیہ کی ولایتی اور شیخ الازہر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو

فلسطین ی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور جامعہ الازہر کے شیخ احمد طیب کے ساتھ ٹیلیفون پر فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4593    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

قدس فورس کے سربراہ کی فلسطین ی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگو

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اساعیل قاآنی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4592    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4588    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

فلسطین یوں کا اسلامی اور عربی ممالک سے صیہونی سفارتخانے بند کرنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ فلسطین یوں کا اسلامی اور عربی ممالک سے حد اقل مطالبہ یہ ہے کہ وہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کے سفارتخانوں کو بند کرکے فلسطین یوں کے ساتھ عملی ہمدردی کا اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 4587    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

چین:

فلسطین یوں کی جانیں بھی قیمتی ہیں

چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین یوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4586    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

فرانس نے مظلوم فلسطین یوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطین یوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

اسلامی مزاحمت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں میزائل حملوں کی جدید لہر

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4584    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطین یوں کی حمایت کا اعلان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین وں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4580    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں فلسطین اور افغانستان میں رونما ہونے والے تلخ اور دردناک واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔
خبر کا کوڈ: 4578    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

پاکستان کی مسجد الاقصی میں فلسطین ی نمازیوں پر اسرائیلی بربریت کی مذمت

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطین یوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 4574    تاریخ اشاعت : 2021/05/11

مسجد الاقصی کا صیہونی فوجیوں کی طرف سے مکمل محاصرہ/ 215 فلسطین ی نمازی زخمی

مسجد الاقصی میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطین ی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 215 فلسطین ی نماز زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4572    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل؛

مسئلہ فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کو ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیحات میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم بدستور اپنے فلسطین ی بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ صرف سیاسی اور سفارتکاری کے میدان میں نہیں بلکہ اسے کہیں زیادہ اوپر یعنی مزاحمت اور عملی میدان میں بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4570    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

مقبول خبریں