16 October 2024
فلسطین

اسرائیل کی پسپائی اور جنگ بندی

فلسطین ی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3890    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان

فلسطین ی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3877    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

اسرائیل کے مقابلے میں استقامت پر تاکید

لبنان و فلسطین کی قومی اور اسلامی تحریکوں اور تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ عرب ملکوں کے تعلقات معمول پر لانے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3875    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطین ی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطین ی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی قومی اور مزاحمتی تنظیموں نے فلسطین ی قیدیوں کی جان بچانے کے لئے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3818    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

اسرائیلی اداکارہ نے صیہونی وزیراعظم کو امن و برداشت کی راہ دکھا دی

عالمی سطح پراسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے کے صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کی عالمی سطح پرمذمت کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3751    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

وارسا کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ہی شکست سے دوچار

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس کے نصیب میں شکست کے سوا کچھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3648    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

غزہ میں ایک اور فلسطین ی کی شہادت

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطین ی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا انعکاس

پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطین ی کی شہادت

غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطین ی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3591    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!

لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطین یوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
خبر کا کوڈ: 3533    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد

آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، ایک فلسطین ی شہید 185 زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطین ی کو شہید اور 185 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3439    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

فلسطین یوں کے اتحاد و وحدت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مظلوم فلسطین ی عوام کے حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور مقابلہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3344    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

سینچری ڈیل قبول نہ کرنے پر تاکید

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ اور فلسطین ی عوام امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3329    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطین ی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3306    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

فلسطین یوں کا پرامن واپسی مارچ اور صیہونی بربریت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ کو ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطین ی شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3305    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

فلسطین یوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطین یوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3263    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

فلسطین ی پارلیمنٹ کی تحلیل پر فلسطین ی جماعتوں کا رد عمل

فلسطین کے صدر محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر فلسطین ی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3248    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے، وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین ی کاز کی حمایت کرنا تہران کی بنیادی پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3244    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

پاکستان میں فلسطین سے متعلق ایران کے موقف کی قدردانی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرنے والے مقررین نے فلسطین ی عوام کی حمایت میں ایران کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 3202    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

مقبول خبریں