اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549 تاریخ اشاعت : 2022/06/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
ایرانی وزیر خارجہ:
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطین ی عوام کے حقوق کو پامل ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم ہم فلسطین ی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5514 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور غاصب حکومت قرار دیا اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بعض علاقائی حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اندرونی عناصر کی ملی بھگت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام، سمجھوتہ کی سازش کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی کو فلسطین اور عالم اسلام سے غداری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5513 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5498 تاریخ اشاعت : 2022/06/01
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5495 تاریخ اشاعت : 2022/06/01
پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی توہین و بے حرمتی اور فلسطین یوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5488 تاریخ اشاعت : 2022/05/30
مسجد الاقصی پر آج صبح سے صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ فلسطین ی مزاحمتی تنظیموں نے بھی مسجد الاقصی کا دفاع کرنے کے لئے ہائي الرٹ جاری کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5485 تاریخ اشاعت : 2022/05/29
مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 30 فلسطین ی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5484 تاریخ اشاعت : 2022/05/29
فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطین یوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5458 تاریخ اشاعت : 2022/05/23
فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطین یوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5450 تاریخ اشاعت : 2022/05/22
مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں غاصب صیہونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطین ی نوجوان امجد فائز کو شہید کردیا جب کہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5451 تاریخ اشاعت : 2022/05/22
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
خبر کا کوڈ: 5431 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
مغربی میڈیا کی جانب سے صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطین ی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415 تاریخ اشاعت : 2022/05/14
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطین ی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5414 تاریخ اشاعت : 2022/05/14
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
اسرائيلی فوجیوں نے آج صبح مغربی پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد فلسطین یوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5393 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطین ی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387 تاریخ اشاعت : 2022/05/07