علی باقری نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے خلاف نرم رویہ اختیار کرنے کے بجائے غزہ میں فلسطین یوں کی نسل کشی بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 5817 تاریخ اشاعت : 2024/08/11
فلسطین ی ہلال احمر نے غزہ میں درپیش انسانی المیے سے بچنے کے لئے رفح گزرگاہ کو کھولنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5792 تاریخ اشاعت : 2024/07/01
اقوام متحدہ کے سیکریٹرل جنرل نے اسرائیل کا نام اس عالمی ادارے کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 5787 تاریخ اشاعت : 2024/06/08
امریکی صدر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5782 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5778 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گزشتہ 7 اکتوبر سے آج تک 35 ہزار 903 غزہ کے رہنے والوں کو شہید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5775 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں کاروائی کے دوران مجاہدین نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5774 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛
مزید دو فلسطین یوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطین یوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770 تاریخ اشاعت : 2022/08/13
ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے حالات میں اور اپنی پوری قوت کے ساتھ فلسطین ی قوم اور اسلامی مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5766 تاریخ اشاعت : 2022/08/12
لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
خبر کا کوڈ: 5737 تاریخ اشاعت : 2022/08/01
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5741 تاریخ اشاعت : 2022/08/01
مراکش کے دار الخلافہ رباط کے سینکڑوں شہریوں نے غاصب صہیونی حکومت کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورہ مراکش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 5689 تاریخ اشاعت : 2022/07/20
حماس نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیلی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5677 تاریخ اشاعت : 2022/07/17
ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5663 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
فلسطین ی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطین ی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطین ی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5622 تاریخ اشاعت : 2022/07/03
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج شام لبنان کے شہر صیدا میں ایک عوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 5602 تاریخ اشاعت : 2022/06/28
غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5593 تاریخ اشاعت : 2022/06/25
فلسطین ی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطین ی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5566 تاریخ اشاعت : 2022/06/19