جنرل قاآنی کا غزہ کے بارے صیہونی دشمن کو انتباہ

آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے اپنے ایک پیغام میں لکھا - “غزہ کے پاس بھی اپنا طوفان موجود ہے۔ اگر تم اپنے سیاست دانوں کی خواہشات کے مطابق قدم اٹھاؤ گے تو اس طوفان کی زد میں آ جاؤ گے۔ خبردار رہو”۔
خبر کا کوڈ: 5987
تاریخ اشاعت: 20 June 2026 - 00:37 - 11September 2647

دفاع پریس کے دفاعی اور سیکیورٹی امور کے گروپ کے مطابق، آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جس وقت ہم نے کہا تھا کہ حزب اللہ کے پاس "مرصاد" موجود ہے تو تم نے توجہ نہیں دی تھی اور نتیجتاً اس کے شکنجے میں پھنس گئے؛ اب ایک سو ہلاکتوں کا جواب کون دے گا؟

غزہ کے پاس بھی اپنا "طوفان" ہے۔ اگر تم اپنے سیاست دانوں کی خواہشات کے مطابق آگے بڑھے تو اس طوفان کی زد میں آ جاؤ گے۔

"خبردار رہو!"

جنرل قاآنی

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً