فلسطین - صفحہ 8

فلسطین

مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4860   تاریخ اشاعت : 2021/07/24

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو یوم عرفہ کی عبادت سے روک دیا

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو یوم عرفہ کی عبادت کرنے سے روک دیا اور عید الاضحی نماز کے اجتماع کو روکنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں رکاوٹیں بھی کھڑی کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4852   تاریخ اشاعت : 2021/07/20

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4845   تاریخ اشاعت : 2021/07/19

طلال ناجی فلسطینی قومی محاذ آزادی کے نئے سربراہ منتخب

فلسطینی ذرائع کے مطابق طلال ناجی کو مرحوم احمد جبرائیل کی جگہ فلسطینی قومی محاذ آزادی تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4843   تاریخ اشاعت : 2021/07/18

فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں کی ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4824   تاریخ اشاعت : 2021/07/14

قائد معظم انقلاب اسلامی نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کا شکریہ ادا کیا

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4814   تاریخ اشاعت : 2021/07/12

امریکی حمایت کی وجہ سے صیہونی حکومت تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے/ مسئلہ فلسطین حق کا معیار

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تسلط کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4784   تاریخ اشاعت : 2021/07/05

حزب اللہ لبنان اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

فلسطینی تنظيم حماس کے ایک اعلی رکن نے حزب اللہ لبنان اور حماس کے درمیان تعلقات اور روابط کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور حزب اللہ لبنان کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4775   تاریخ اشاعت : 2021/07/01

عالمی رہنماؤں کی طرف سے ایران کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغامات

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721   تاریخ اشاعت : 2021/06/19

سیف القدس جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا

فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے 12 روزہ سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4714   تاریخ اشاعت : 2021/06/17

مقبول خبریں