اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

طلال ناجی فلسطینی قومی محاذ آزادی کے نئے سربراہ منتخب

فلسطینی ذرائع کے مطابق طلال ناجی کو مرحوم احمد جبرائیل کی جگہ فلسطینی قومی محاذ آزادی تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۴۳
تاریخ اشاعت: 17:59 - July 18, 2021

طلال ناجی فلسطینی قومی محاذ آزادی کے نئے سربراہ منتخبمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے سما کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ طلال ناجی کو مرحوم احمد جبرائیل کی جگہ فلسطینی قومی محاذ آزادی تنظیم کا نیا سربراہ  منتخب کرلیا گیا ہے۔

احمد جبرائیل کا دو ہفتہ قبل انتقال ہوگیا ، وہ 1938 میں پیدا ہوئے ، انھوں نے 1968 میں فلسطینی قومی محاذ آزادی تنظیم کی داغ بیل ڈالی اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں ان کی جد و جہد  2021 تک جاری رہی ، مرحوم احمد جبرائیل ابوجہاد کے نام سے بھی مشہور تھے۔ ان کی ماں شامی اور باپ فلسطینی تھے وہ  فلسطین سے ہجرت کرکے شام کے شہر قنیطرہ میں قیام کرکھا تھا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں