فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی اور حماس نے اپنے تازہ بیانات میں مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5382 تاریخ اشاعت : 2022/05/05
صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے چراغ " سبز" کے بعد صہیونیوں نے آج جمعرات کے دن ایک بار پھر مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5380 تاریخ اشاعت : 2022/05/05
حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5374 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پرانا، قدیمی اور اہم مسئلہ ہے اور عالمی سامراجی طاقتیں خاص طور پر امریکہ، یورپ اور اس کے اتحادی ممالک اس مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5358 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5361 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اپنےخطاب کے آغاز میں فرمایا: فلسطین ی عوام نے اب تک امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فلسطین کے بارے میں ہر قسم کی سازش کوناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5359 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج عالمی یوم قدس کے موقع پر پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5360 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ، فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
قائد معظم انقلاب اسلامی:
قائد معظم انقلاب اسلامی نے آنے والے عالمی یوم القدس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام کی عظیم قربانیوں اور صہیونیوں کی رذالت اور جرائم کی انتہا کے پیش نظر، اس سال کا یوم قدس، پچھلے برسوں سے الگ ہے اور اس وقت صیہونی حکومت، فلسطین یوں کے خلاف ہر طرح کے ناجائز کام اور جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے اور امریکا اور یورپ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5349 تاریخ اشاعت : 2022/04/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی فلسطین ی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے عالمی یوم کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی غداری اور خيانت کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی تک زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5342 تاریخ اشاعت : 2022/04/26
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ الجزائر مسئلہ فلسطین سے دست بردار نہیں ہوگا اور الجزائر کی طرف سے فلسطین یوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5341 تاریخ اشاعت : 2022/04/24
فلسطین ی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود صہیونی فوجیوں نے آج صبح پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا۔گذشتہ چند دنوں سے صہیونی فوجی مسلسل مسجد الاقصی پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5327 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
فلسطین یوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطین ی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین وں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صہیونیوں کے جرائم ان کی کمزوری اور ناتوانی کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5308 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطین یوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5309 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطین یوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کی حمایت اور مدد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5293 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطین یوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5295 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
صہیونی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطین ی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5287 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے اور فلسطین ی عوام کی جانفشانی و قربانی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5276 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کل رات شہادت طلبانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، جبکہ متعدد صہیونی زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5278 تاریخ اشاعت : 2022/04/09