اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطین یوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ میدانی طاقت کا مذاکرات اور سفارتکاری کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار ہوتا ہے اور میدانی طاقت ، سفارتی کاری کی پشتپناہ ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4546 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں فلسطین ی تنظیم حماس کے نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ فلسطین ی مزاحمت سیاسی اور عسکری لحاظ سے خطے کے ایک اہم کھلاڑی میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4542 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطین ی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
خبر کا کوڈ: 4540 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4532 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطین یوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں، ہم فلسطین یوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4522 تاریخ اشاعت : 2021/04/28
صیہونی حکومت کی فلسطین ی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطین یوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4521 تاریخ اشاعت : 2021/04/27
فلسطین یوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 4514 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
فلسطین یوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطین یوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطین ی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4502 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
فلسطین ی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4488 تاریخ اشاعت : 2021/04/20
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صیہونی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 4368 تاریخ اشاعت : 2021/03/14
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صیہونی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 4368 تاریخ اشاعت : 2021/03/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4345 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4345 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342 تاریخ اشاعت : 2021/03/07

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4339 تاریخ اشاعت : 2021/03/06
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4339 تاریخ اشاعت : 2021/03/06