صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 226 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں طلبا کانفرنس کے اختتامی بیان میں تمام مسلمانوں کی امنگ و آرزو کی حیثیت سے آزادی فلسطین اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کے لئے نئی تحریک شروع کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 201 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
خبر کا کوڈ: 170 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
ہندوستان کے وزیراعظم پہلی بار فلسطین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 168 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 150 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 144 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 143 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
تیرہ سالہ اس فلسطین ی نوجوان کا نام عبدالرؤف ہے جس کے دو دیگر بھائیوں کو بھی صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 140 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
ایران آج اسلامی مزاحمت کا پرچمدار ہے دنیا بھر کےانقلابی مسلمانوں کی نظریں ایران پر جمی ہوئی ہیں; جنرل احمد وحیدی
خبر کا کوڈ: 139 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ استقامت، غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں موثر طریقہ ہے، کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں استقامت کے بڑھتے ہوئے جذبے سے صیہونی حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 128 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 100 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
خبر کا کوڈ: 91 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطین ی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 47 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
امریکی صدر نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 33 تاریخ اشاعت : 2018/01/03