بارسلونا میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

فلسطین کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئےاسپین کے سیاحتی شہر بارسلونا میں بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 4626
تاریخ اشاعت: 24 May 2021 - 19:44 - 15August 2642

بارسلونا میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئےاسپین کے سیاحتی شہر بارسلونا میں بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں بارسلونا میں مقیم تمام مسلمان کمیونیٹز نے بھر پور شرکت کی ۔ شرکاء نے فلسطین کےجھنڈے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نعرے درج تھے جبکہ فلسطین کے ملی نغمے اور ترانے بجتے رہے۔ مظاہرین نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی کے لئے نعرے لگائے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً