اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2509 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2503 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

سعودی عرب اور بحرین میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2495 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ہر شیءنے خون کے آنسو بہائے ۔ غم والم پر گریہ وزاری کی ، مصائب حسین علیہ السلام پرماتم کیا۔
خبر کا کوڈ: 2460 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
خبر کا کوڈ: 2444 تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے اپیل کی گئی کہ محرم الحرام میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام وحدت، یگانگت، یکجہتی اور اخوت و بھائی چارے کا جذبہ پیدا کرتے ہوئے اس محترم مہینے کو امن و سکون سے گزارنے کا پیغام دیں تاکہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے امن، یگانگت اور اخوت اور بھائی چارے کے حقیقی پیغام کو زندہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 2441 تاریخ اشاعت : 2018/09/11

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2436 تاریخ اشاعت : 2018/09/10

عراق اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1267 تاریخ اشاعت : 2018/04/21