امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، مصطفی کمال، عامر خان، سعید غنی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1453 تاریخ اشاعت : 2018/05/23