ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3358 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3355 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
حکومت افغانستان نے اپنے ملک میں قیام امن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3342 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مذاکرات حکومت افغانستان کی ہم آہنگی سے انجام پائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3328 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومتی اقدامات کے ذریعے امن و سلامتی کا قیام ایران کی پہلی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3289 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ایران کے مثبت کردار کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3284 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ایران اور افغانستان کے سیکورٹی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3278 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
سرکاری ذرائع کے مطابق کابل میں موجود سرکاری عمارتوں پر عام طور پر طالبان کی جانب سے حملے کیے جاتے رہے ہیں جو غیر ملکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لیے لڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3257 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
پاکستان کے وزیر خارجہ علاقے کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3254 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
چابہار بندرگاہ پروجیکٹ معاہدے کی پیروی کرنے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس ایران، افغانستان اور ہندوستان کے وفود کی شرکت سے چابہار میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3253 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سیکریٹریٹ نے طالبان اور افغان حکومت کے درمیاں مستقبل قریب میں امن سمجھوتے پر دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3229 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے انسداد دہشت گردی اور سیکورٹی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 3205 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے انسداد دہشت گردی اور سیکورٹی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 3205 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
پاکستان اور امریکہ کے مابین کچھ لو کچھ دو پر بات چیت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3165 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
پاکستان اور امریکہ کے مابین کچھ لو کچھ دو پر بات چیت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3165 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3127 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3127 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3112 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3112 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
حکومت ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3103 تاریخ اشاعت : 2018/11/28