مورخہ 26/ دی سن 1357 ش کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا۔ علم یہ تھا کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
خبر کا کوڈ: 82 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 47 تاریخ اشاعت : 2018/01/07