تعلیم

تعلیم

مضبوط ایران علم، ٹیکنالوجی اور انسانی سرمائے کی بنیاد پر تعمیر ہوتا ہے، جنرل ابن‌الرضا

ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے شہید چمران ٹاؤن کے ایک سکول میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی گھنٹی بجانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقبل کی تعمیر میں نوجوان نسل کے کردار پر تاکید کی اور کہا: ایران کا مستقبل انہی کلاس رومز سے شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6272   تاریخ اشاعت : 2026/09/23

حکومت ہندوستان کی اقتصادی اصلاحات کے خلاف مزدوروں اور محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

ہندوستان میں مزدوروں اور محنت کشو ملازمین نے مودی حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے خلاف احتجاج کے طور پر منگل کو ملک گیر ہڑتال کی۔
خبر کا کوڈ: 3377   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

خیبر پختونخوا میں تعلیم کی ابتر صورتحال؛ پی ٹی آئی اساتذہ بھرتی کرنے میں بھی ناکام

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایک سال کی مدت گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 1743   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ناظرین
احدث الاخبار