مناسک

مناسک

لَبَّيكَ الَّلهُمَّ لَبَّيْكَ، مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5636   تاریخ اشاعت : 2022/07/06

25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5592   تاریخ اشاعت : 2022/06/25

سعودی عرب کی جانب سے حج کا غلط استعمال

حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2287   تاریخ اشاعت : 2018/08/25

مقبول خبریں