فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3988 تاریخ اشاعت : 2020/12/14

ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2490 تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ہندوستان میں شیعوں کا مقام" کے موضوع پر آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کی کوشش سےخصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2413 تاریخ اشاعت : 2018/09/09