یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
خبر کا کوڈ: 2444 تاریخ اشاعت : 2018/09/11