امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3691 تاریخ اشاعت : 2019/02/20

امریکی افواج نے افغانستان کے صوبے کاپیسا میں ایک دینی مدرسہ سمیت متعدد رہائشی مکانات کو مکمل طور پر مسمار کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3685 تاریخ اشاعت : 2019/02/20

پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباءو طالبات کی از سر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ طلباء اور ان کے والدین سے از سر نو بیان حلفی لیا جائے گا کہ ان کا یا ان کے بچوں کا کسی بھی کالعدم مذہبی جماعت یا تنظیم سے نا کوئی تعلق رہا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ از سر نو بیان حلفی نہ دینے والے طلباء و طالبات کو مدراس سے فارغ کر دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2544 تاریخ اشاعت : 2018/09/21