ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران تہران کے مضافات میں 'خفیہ ایٹمی مراکز' قائم کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جھوٹا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2665 تاریخ اشاعت : 2018/09/30