شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2741 تاریخ اشاعت : 2018/10/07