آیت اللہ العظمی سیستانی

آیت اللہ العظمی سیستانی

آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3287   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

داعش کی شکست میں ایران و حزب اللہ کا کردار ناقابل فراموش ہے، عراقی عہدیدار

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3173   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2919   تاریخ اشاعت : 2018/10/31

مقبول خبریں