ملاقات - صفحہ 22

02 February 2025
ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

صدارتی انتخابات سر پراوراپوزیشن ڈیڈلاک کا شکار

پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2321    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

حزب اللہ اور انصار اللہ کی ملاقات اور پوشیدہ راز + مقالہ

جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2251    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2232    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2208    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

معیشت کو درست راستے پر گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات کریں گے، اسد

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور متوقع وزیرخزانہ اسدعمر نے کہاہے کہ اُن کی حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات متعارف کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2152    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

امریکہ پابندیوں کے خاتمے کا وعدہ پورا کرے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے سنگاپور معاہدے کے تحت امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2151    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

چین اور یورپ کا جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

چین اور یورپ نے ایک بار پھرایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2113    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

عمران خان اورراجہ ناصرعباس کی پاکستان سے انتہا پسندی کے خاتمے پر تاکید

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمرا ہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 2099    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

آسیان ممالک بھی ایٹمی معاہدے کے حق میں ہیں، ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم آسیان اور تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے والے تمام ملکوں نے، جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے اور ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2096    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2090    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے: بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 2081    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

سوچی میں ایرانی اور شامی وفود کے درمیان ملاقات

ایران اور شام کے نمائندوں نے سوچی اجلاس کے ایجنڈے اور اختتامی بیان کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2062    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

امریکی صدر کی مذاکرات کی پیش کش پر ایران کا جواب

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2058    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

امریکی صدرٹرمپ اپنی دھمکی پرپشیمان ایرانی قیادت سے ملنے کی خواہش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2053    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلجی کی انصاراللہ کے سربراہ سے ملاقات

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2005    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلجی کی انصاراللہ کے سربراہ سے ملاقات

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2005    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

امریکا نے تجویز دی، کینیڈا اور میکسیکو نے مخالفت کی

کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا کے آزاد تجارتی معاہدے نفتا کو وقت کے دائرے میں محدود کرنے کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2003    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

امریکا نے تجویز دی، کینیڈا اور میکسیکو نے مخالفت کی

کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا کے آزاد تجارتی معاہدے نفتا کو وقت کے دائرے میں محدود کرنے کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2003    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

دونوں کوریاؤں کی جنگ کے خاتمے کے اعلان کا مطالبہ

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے کہا ہے کہ وہ پانمونجوم امن اعلامئے کے تحت سرکاری طور پر دونوں کوریاؤں کے مابین جنگ کی حالت کے خاتمے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 1952    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مقبول خبریں