اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۲۳۳۸
تاریخ اشاعت: 12:39 - August 29, 2018

````رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی  حضرت آیت‌ اللہ العظمی سید علی خامنه‌ای سے آج صبح  صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے  ہفتہ دولت اور شہید محمد علی رجائی اور شہید محمد با ہنر کی شہادت کی برسی کی مناسبت سےملاقات کی۔

ایران کےصدرشہید محمد علی رجائی اور وزیراعظم شہید محمد با ہنر کو 1981میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں گروہ منافقین نے بم دھماکہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ ایران میں ان شہداء کی یاد منانے کیلئے 24 سے 30 اگست تک ہفتہ دولت منایا جاتاہے۔

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں