رہبر انقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1191 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی مزاحمتی قوت کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے مغرب کی واویلا کی آواز بلند ہونے لگتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1164 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شام کے پارلیمانی اسپیکر حمودہ الصباغ نے کہا ہے کہ تہران دمشق تعلقات کی بنیادیں بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1162 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1146 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے نئی دہلی میں 16 ویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر تیل سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1144 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برازیل کے صدر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے روابط خاص طور پر اقتصادی تعلقات کے فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی توازن کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1143 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 1133 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
یورپ کے جوہری تخفیف اسلحہ اور سلامتی نیٹ ورک کی خاتون ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے خواہاں ہین اور اس مقصد کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 1131 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
چینی حکام نے دنیا کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خود سرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 1125 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1114 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے پارلیمانی اسپیکروں نے تہران میں پارلیمانی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1104 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
نیپال کے وزیراعظم نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگرس کے صدرراہل گاندھی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1072 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت کےلیے مثبت جواب دیں، افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، بہترین حل سیاسی ہے جبکہ دہشت گردی مشترکہ دشمن اور خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1069 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں
خبر کا کوڈ: 1060 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان دارالحکومت کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقات یں کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1053 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1030 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 944 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 942 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوسرے دن اعلی پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 906 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کرنے کے لئے افغان صدر محمد اشرف غنی کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 866 تاریخ اشاعت : 2018/03/22