صدر ایران نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 849 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کا مناسب انداز میں جواب دے گا
خبر کا کوڈ: 828 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی اور افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 814 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 785 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے کل باکو میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ تہران اور باکو کے تعلقات جس نہج پر اس وقت ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 784 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام اور نوجوان نسل کے ایمان و تقوی کو امریکہ اور صیہونیزم کے حملوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 776 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر تجدید عہد کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 769 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے الگ الگ ملاقات اور سیکورٹی معاملات، سرحدوں کی حفاظت اور سرحدی مسائل پر قابو پانے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 746 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 724 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام اور یمن جیسے جنگ زدہ ملکوں کے عوام کے مصائب و آلام کم کرنے اورانہیں انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئےاپنی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 716 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے شعرائے کرام اور ذاکرین عظام سے ملاقات میں کہا کہ ایران علاقے میں اپنی موجودگی کے بارے میں صرف علاقے کے ملکوں سے بات چیت کرے گا نہ کہ امریکیوں سے، جب ہم امریکا میں جائیں گے تو اس وقت امریکیوں سے بات کریں گے۔ سازشوں کے باوجود اسلامی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی روز افزوں بالیدگی اور پیشرفت باعث افتخار اور الہی فضل وکرم کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 682 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
حیدر العبادی کا ایران اور عراق کے درمیان باہمی اتفاق کے متعدد مواقع پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 675 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 664 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 639 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ اور سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات پر کہا کہ اس قسم کی ملاقات یں فعال سفارتی سرگرمیوں اور قومی مفادات کے تناظر میں ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 611 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے افغان حکومت کی مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 590 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے نائب وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 583 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
اگر ہم اور آپ بالخصوص مزاحمتی فرنٹ کے تمام فورسز خطے میں موثر فیصلہ کریں تو دشمن بھی غلطی کرنے کی جرات نہیں کرے گا:رہبر معظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 571 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 568 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے محبوبہ مفتی نے ملاقات کی اورکشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 542 تاریخ اشاعت : 2018/03/01