ملاقات - صفحہ 24

ملاقات

ایران و پاکستان کے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات

پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بلال اکبر نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1710   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1698   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سعودی ولیعہد کی نتین یاہو سے ملاقات کا راز فاش ہوگیا

صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتین یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1654   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

جوہری معاہدے کے تحفظ پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ہونے والی ملاقات جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے یورپی یونین کی کوشش پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1647   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

امریکہ میں ایمرجنسی میں ایک سال کا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی سیکیورٹی کو لاحق خطرات کے سبب نیشنل ایمرجنسی میں مزید ایک سال کا اضافہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1645   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1616   تاریخ اشاعت : 2018/06/20

یمن اور شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید

ایران نےریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1576   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

دھمکیاں دینے والے ٹرمپ اور کم جونگ ان ایک میز پر

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1568   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

امریکہ کی شکست قطعی اور یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1468   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

اعلی سول اور فوجی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

خبر کا کوڈ: 1467   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پرعمل کرلیا توسیاست چھوڑدوں گا، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 1451   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

مقبول خبریں