رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1616
تاریخ اشاعت: 20 June 2018 - 12:22 - 11September 2639

رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نمائندوں اور بعض کارکنوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات دسویں پارلیمنٹ کے تیسرے سال کے آغاز کی مناسبت سے ہوئی ۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملکی اور غیر ملکی سطح پر اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ فرمایا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً