ایک اور سوال یہ بھی ہے کہ آج امریکیوں کی اس آواز کو دنیا کے سامنے اس طرح پیش نہیں کیا جا رہا کہ جیسے اس مہینے کے آغاز میں ایران میں ہونے والے احتجاج کو پیش کیا جا رہا تھا، حالانکہ ایران میں مظاہرین کی تعداد کم تھی اور انکا مطالبہ صرف اقتصادی مسائل کو حل کرنے پر مبنی تھا.آج امریکی و یورپی اور ان کے اتحادی ممالک کے ذرائع ابلاغ کی کوریج کا زاویہ کچھ اور ہی ہے
خبر کا کوڈ: 142 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
انقلاب اسلامی کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر، موسسہ تنظیم و نشرآثار امام (رح) کے زیرانتظام، "طلوع فجر، کتابخوانی مقابلہ"
خبر کا کوڈ: 109 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی علیہ الرحمہ، جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام، مندرجہ ذیل موضوعات پر " مقابلہ مقالہ نویسی " پروگرامز ترتیب دئے گئے ہیں اور تمام دوستداران امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران کو دعوت عام دیتے ہیں کہ شایان شاں طریقہ سے اس مہم میں شرکت کرکے، یادگاری کے طورپر نفیس انعامات دریافت کریں
خبر کا کوڈ: 81 تاریخ اشاعت : 2018/01/16