کیمرے

کیمرے

لاہور: خودکش حملہ آور کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل کی گئی تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے پاس پہنچا، مشتبہ حملہ آور کی تصویر پر وقت 8 بجکر 54 منٹ لکھا نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3902   تاریخ اشاعت : 2019/05/08

مقبول خبریں