اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا
خبر کا کوڈ: 219 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 197 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
خبر کا کوڈ: 175 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
خبر کا کوڈ: 88 تاریخ اشاعت : 2018/01/17