مسجدوں

02 February 2025
مسجدوں

انصاراللہ کی جانب سے سعودی جارحیت کی مذمت

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے یمن کے صوبہ المھرہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اہلکاروں کی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3047    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

شدید برفباری: برطانوی مسجدوں کے دروازے بے گھر افراد پر کھول دیئے گئے

مسجد کے رضا کاروں نے شدید سردی میں باہر نکل کر سڑکوں پر موجود بے گھر افراد کو مسجد تک پہنچانے کا کام بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں مساجد میں گرمائش کے نظام کو بھی بہتر بنایا گیا ہے تاکہ یہاں پناہ لینے والے سکون سے رہ سکیں
خبر کا کوڈ: 600    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

سری لنکا؛ مسلمانوں پر حملوں کے خدشات / اسلامی تعاون تنظیم کا اظھار تشویش

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے سری لنکا کی ایک مسجد اور چند دکانوں پر شر پسندوں کے حملوں پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 579    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

تاکستان میں ایرانی عوام نے بلوائیوں کا راستہ روک دیا/ ایرانی عوام کا پیمانہ صبر لبریز

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تاکستان میں ایرانی عوام نے بلوائیوں کا راستہ روک دیا اور انھیں پکڑ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا۔ بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7    تاریخ اشاعت : 2018/01/01

مقبول خبریں