رہبر

رہبر
عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب:

مغربی انسانی حقوق کی بنیادوں کی نادرستگی کی علامتیں ساری دنیا کے سامنے ہیں اور انہیں معیار نہیں بنانا چاہئے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں عدلیہ کے شعبے کے شہیدوں منجملہ شہید بہشتی اور اسی طرح شہید رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جن کا عدلیہ میں درخشاں ماضی رہا ہے، اس شعبے کے معزز سربراہ، اعلی عہدیداروں، ججوں اور دیگر ذمہ داروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 5789   تاریخ اشاعت : 2024/06/23

رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصر اللہ کو والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیغام جاری کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5780   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

تمام امریکی حکومتیں ایرانی عوام کی دشمن ہیں، صدر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ کی تمام حکومتیں ایران کی دشمن رہی ہیں لیکن ٹرمپ انتظامیہ سب سے زیادہ خبیث اور بدتر ہے اور ملت ایران کے خلاف انتہائی ناپاک اور شرمناک منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1591   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے

بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
خبر کا کوڈ: 175   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

خبر کا کوڈ: 96   تاریخ اشاعت : 2018/01/19

مقبول خبریں