اسلامی جمہوریہ ایران کے بعد چین نے بھی سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس سے قبل ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پمپئو سمیت ایک درجن سے زائد امریکی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4159 تاریخ اشاعت : 2021/01/21