حدیث

حدیث
خداوند متعال کا ارشاد:

کلمہ لَا إِلَہ إِلَّا اللَّہ میرا مضبوط قلعہ ہے

حضرت امام رضا (ع) حدیث سلسلۃ الذہب میں فرماتے ہیں کہ خداوند متعال کا ارشاد ہے: کلمہ لَا إِلَہ إِلَّا اللَّہ میرا مضبوط قلعہ ہے، پس جو بھی میرے اس قلعہ میں داخل ہو گا وہ میرے عذاب سے محفوظ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4732   تاریخ اشاعت : 2021/06/22

پیغمبر اسلام (ص):

میں حسنین کودوست رکھتاہوں اورجوانہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتاہوں

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے، رسول کے گھرمیں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4526   تاریخ اشاعت : 2021/04/28

مقبول خبریں