سیاسی دفتر

سیاسی دفتر

افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا

افغان طالبان رہنما سہیل شاہین کا افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے متعلق کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4787   تاریخ اشاعت : 2021/07/05

فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما کا ایران کی طرف سے مالی اور عسکری وسائل کی حمایت پر شکریہ

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی مالی اور عسکری وسائل کے ذریعہ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو غنڈہ گردی اور عربدہ کشی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4640   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

مقبول خبریں