ثواب

ثواب

امام حسین (ع) کی زيارت کرنے والے کو دو ہزار حج،دو ہزارعمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ جو شخص حضرت امام حسین علیہ السلام کی عاشور کے دن زیارت کرے اور ان کی قبر پر گریہ کرے تو اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن دو ہزار حج ، دو ہزار عمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب عطا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4951   تاریخ اشاعت : 2021/08/17

مقبول خبریں