اسلام سمیت تمام آسمانی ادیان اور دیگر مکاتب فکر میں پردے کے بارے میں خاص اہتمام دکھائی دیتا ہے۔ پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کےعین مطابق ہے۔ مذہبی مقامات پر تمام مذاہب کی خواتین کا با پردہ ہونا اور سر ڈھانپنا اس بات کی دلیل ہے کہ پردہ تمام ادیان کا بنیادی جزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 5108 تاریخ اشاعت : 2022/02/20